بارہ سالوں میں اسپین میں کتنی بچیاں اور نوعمر بچے اپنے والدین کے ہاتھوں مارے گئے؟

میڈرڈ: سپین میں 2012 سے لے کر اب تک 55 بچے ، بچیاں اور

نوعمر بچے اپنے والدین کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔ہلاک ہونے والے 55 بچوں میں سے کچھ اپنے والد کے ساتھ رہتے تھے اور ان میں مردانہ تشدد کا نشانہ بنے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے