ٹیکسی ڈرائیور پر تشدداور ٹیکسی چھیننے کے جرم میں گرفتار ایک شخص گرفتار

بارسلونا: بارسلونا میں پولیس موسس دے اسکوادرا نے ایک 35 سالہ

شخص کوایک ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، ڈرانے دھمکانے، زخمی کرنے اور ٹیکسی چھیننے کے جرم میں گرفتارکرلیا ہے۔ یہ واقعہ 23 مارچ کو پیش آیا تھا۔ملزم نے ڈرائیور کی گردن پر چاقو رکھ کر مار دینے کی دھمکی دی اور رقم کا مطالبہ کیا اور اس دوران اس کی پٹائی بھی کی۔ ڈکیتی کے بعد ملزم نے گاڑی کو درخت سے ٹکرا دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے