ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی مدد سے گھڑی چورگرفتار

بارسلونا: بارسلونا میں پولیس موسس دے اسکوادرا کےایک آف ڈیوٹی

اہلکار نے ایک مراکشی نوجوان کو گرفتاری میں مدد کی ہے جوایک قیمتی گھڑی کی چوری میں ملوث تھا۔ یہ واقعہ گراسیا ڈسٹرکٹ میں پیش آیا تھا،واقعے میں ایک ایشیائی عورت کو ایک شخص کے پیچھے بھاگتے ہوئےدیکھا گیا جو 10000 یورو کی قیمتی گھڑی چوری کرکے بھاگ رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے