رینفے ٹرینوں کے نزدیکی اور درمیانے فاصلے کےفری پاسز ،لیکن کب ملیں گے؟

بارسلونا/یکم مئی 2024 سے رینفے کی ٹرینوں کے نزدیکی اور درمیانے فاصلے کےفری پاسز پیر 8 اپریل سے خریدے جا سکتے ہیں اور یہ 31 اگست تک ویلڈ ہوں گے۔

اور یہ سارا سال ملیں گے مگران کو ہرچارماہ بعد ری نیو کرانا ہوگا۔ہر مسافر کو نزدیکی فاصلے کی ٹرین کیلئے دس یورو اور درمیانے فاصلے کی ٹرینکیلئے بیس یورو ڈپازٹ کرنا ہونگے۔یہ ڈپازٹ اس وقت تک واپس کر دیا جائے گا جب تک کہ میعاد کی مدت میں 16 سے زیادہ ٹرپس کیے گئے ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے