بارسلونا کے دو ہسپتالوں میں دل کی خرابی کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کا علاج اب ممکن

بارسلونا: بارسلونا کے دوہسپتال سانت خوان دے دیو اور اوسپیتال

کلینک زندگی بھر دل کی خرابی کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کے علاج کے مراکز بن گئے اور یہاں پر بچوں کے آپریشنزروبوٹک ہارٹ سرجری کےذریعے کئے جاتے ہیں۔کاتالونیا میں ہر سال تقریباً 600 مریضوں کا ہدف مقرر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے