میڈرڈ،پریمارک اسٹور پر خاتون کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ کپڑوں کی چوری،پانچ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی
میڈرڈ(قمرفاروق)میڈرڈ میں کپٹروں کا معروف مارکہ پریمارک اسٹور میں ایک خاتون نے اپنی تین بیٹیوں کو کپڑے چوری کرنے کے لیے استعمال کیا اور اب اسے پانچ ماہ کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے اس بات کو مسترد کر دیا ہے کہ 8، 13 اور 15 سال کی بیٹیوں کا جرم میں اپنی مرضی شامل تھی اور انہوں نے خود اپنے طور پر چوری کی ،خاتون کا موقف تھا کہ بیٹیوں نے اپنی مرضی سے یہ سب کیا ہے۔
یہ کیس مارچ 2020 کا ہے، جب خاتون نے 31 اشیاء، جن کی مالیت تقریباً 200 یورو ہے،اور اس چوری میں اپنی 8، 13 اور 15 سال کی بیٹیوں کو استعمال کیا