چوہدری عبدالقیوم کے اعزاز میں چوہدری عزیزاحمد امرہ کا عشائیہ،دوست احباب کی شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)ناروے سے آئے مہمان بانی چئیرمین شاہین ویلفئیر سوسائٹی فتہ بھنڈ چوہدری عبدالقیوم کی بارسلونا آمد پر یورپ میں کھیلوں کے سفیر معروف بزنس مین چوہدری عزیزاحمد امرہ نے ان کے اعزاز میں پنجاب شینواری ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ دیا

جس میں صدر کسال ایسوسی ایشن حافظ عبدالرزاق صادق،حافظ محمد سلیم،چوہدری خالد محمود،صدر گجر فورم اسپین چوہدری محمد اقبال گجر،چوہدری شہزاد اکرم ،چوہدری محسن امرہ اور ڈاکٹرقمرفاروق نے شرکت کی۔