پاکستان نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار

کولاج فوٹو بشکریہ پی یس بی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ 

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کا ابھی تک ٹاس ہی نہیں ہوسکا ہے۔ 

امپائرز 7 بج کر پندرہ منٹ پر گراؤنڈ کا معائنہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے