نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے تین سے چار تبدیلیوں کا امکان ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں فخر زمان، عماد وسیم، محمد عامر اور حسیب اللّٰہ کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمدرضوان اور عرفان خان ان فٹ ہیں جنہیں پہلے ہی مینجنٹ نے آرام کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ بولر عباس آفریدی کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے