بارسلونا سنٹر میں چھٹی کے روز عوامی رش

بارسلونا(قمرفاروق)بارسلونا سنٹر آج جمعہ کو چھٹی ہونے پر عوام کا رش دیکھنے لائق ہے،بارسلونا کے گرد ونواح کے قصبات ،دیہات اور چھوٹے شہروں سے عوام نے بارسلونا کا رخ کر لیا ،پاسیج دی گراسیا اور اس کے قریب بازار عوام سے بھرے ہوئے ہیں کسی بھی شہر میں عوامی رش کا اندازہ وہاں کی پارکنگ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے آج صبح سے ہی یونیورستیتات،پاسیج دی گراسیا ،پلاسا کاتالونیا کی تمام پارکنگ نو انٹری کے سائن لگائے ہوئے ہیں 

عوامی رش میں اکثریت کرسمس کی رونق سے لطف اندوز ہونے آئے ہیں مقامی حکومت کی جانب سے کرسمس کے حوالہ سے لگائی گئی لائٹنگ دیکنھے آئے ہیں اور کچھ شاہنگ کے لئے بھی آئے ہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے