بارسلونا میٹرو کی لائن L1 میں چھ نوجوانوں کی آپس میں لڑائی

بارسلونا(قمرفاروق)بارسلونا میٹرو کی لائن L1 میں چھ نوجوانوں آپس میں لڑ پڑے،نوجوانوں نے ایک دوسرے کو ٹکریں ماریں ،مرینا سٹیشن کے پلیٹ فارم پر اس وقت تک لڑائی جاری رہی جب تک ٹی ایم بی سیکورٹی نے بیچ بچاؤ نہیں کیا 

 جمعہ 8 دسمبر کی رات بارسلونا کے سب وے میں چھ نوجوان آپس میں لڑ پڑے۔ جیسا کہ TMB ذرائع نے بتایا ہے،موسس پولیس نے کم از کم ایک شخص کی شناخت کی۔پبلک ٹرانسپورٹ میں یہ پہلا جھگڑا نہیں ہے۔

ایک مسافر کی ریکارڈ کی گئی تصاویر میں آپ حملہ آوروں کو ایک دوسرے کو مکے مارتے، دھکے دیتے اور لاتیں مارتے دیکھ سکتے ہیں۔ کچھ مسافر نوجوانوں سے دور ہو جاتے ہیں، جب کہ کچھ بیٹھ کر دیکھتے رہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے