بارسلونا/ اس موسم گرما میں ریکارڈ تعداد میں ٹورسٹ کا وزٹ

بارسلونا/ اس موسم گرما میں ریکارڈ تعداد میں ٹورسٹ نے وزٹ کیا۔صرف جولائی میں 12،19221 ٹورسٹس نے شہر کاوزٹ کیا جو کہ گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 7.5 پرسنٹ زیادہ ہے۔بارسلونا آنیوالے ٹورسٹس کی اکثریت امریکہ سے تھی جوکہ138,400 تھی، اس کے بعد برطانیہ سے64,600اور فرانس 51,200کے قریب ٹورسٹ آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے