ہاوسنگ ایک فلاحی ریاست کا پانچواں ستون ہے،پیدروسانچز

میڈرڈ(قمرفاروق)اسپین کے وزیراعظم پیدروسانچز نے کہا ہے کہ اگر اسپین کو آج ایک بڑا آئینی چیلنج درپیش ہے تو وہ ہاؤسنگ کاہے۔انہوں نے کہا کہ ہم 184,000 عوامی اور سستا رینٹل ہاؤسنگ کوفعال کرنے کے لیے تمام ریاستی وسائل استعمال کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ رہائش کو فلاحی ریاست کے پانچویں ستون میں تبدیل کیا جائے تاکہ آج جو مسئلہ ہے وہ صیحح معنوں میں حل ہو اور عوام اس پریشانی سے باہر نکل جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے