بارسلونا میں مختلف پاکستانی مساجد کی جانب سے نماز عید الفطر کے اوقات کار اور کہاں کہاں نماز ہوگی

🛑مسجد ابوبکر صدیق اور مسجد ابراہیم کی طرف سے نماز عید 08:15 پر فورم پر ہوگی ،بارش کی صورت میں نماز عید مساجد میں ادا کی جائے گی
🛑دارالعرفان اسلامک سنٹرکی جانب سے بارسیلونیتا اسکول میں 8:30ساڑھے آٹھ بجے نماز عید ادا کی جائے گی
🛑منہاج القرآن اسلامک سنٹر داراسانس کی جانب سے آفیشل اسکول زبان دانی کے سامنے پہلی جماعت8:00 آٹھ بجے ،دوسری 8:40آٹھ چالیس اور تیسری 9:15سوا نوبجے نمازعید ادا کی جائے گی
🛑منہاج القرآن اسلامک سنٹر سانت انتونی میں نماز عید کی چار جماعتیں ہونگی پہلی8:00 آٹھ بجےدوسری 8:20آٹھ بیس،تیسری 8:45آٹھ پنتالیس اور چوتھی 9:15سوا نوبجے
🛑کرم الہی اسلامک سنٹر کی جانب سے Carrer de Sant Iscle, 50, 08031 Barcelona میں نماز عید 8:30ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائے گی
🛑منہاج القرآن اوہسپیتالیت کے زیر اہتمام نماز عید CARRER ORIENT, 46 – 08904 L’HOSPITALET DE LLOBREGAT BARCELONNA SPAIN پرپہلی جماعت 8:00 آٹھ بجے دوسری جماعت 8:45آٹھ پنتالیس پر اور تیسری 9:15نوبج کر پندرہ منٹ پر ادا کی جائے گی
🛑فیضان مدینہ بادالونا کے زیراہتمام G/ Juli Galve Brusson 103 پلاسا میں پہلی جماعت آٹھ بجے8:00اور دوسری جماعت ساڑھے آٹھ بجے 8:30بجے ہوگی
🛑منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں پہلی نمازعید آٹھ بجے8:00دوسری جماعت ساڑھے آٹھ بجے8:30اور تیسری جماعت نوبجے9:00بجےCalle Guifré, 760, Badalona میں ادا کی جائے گی