قرطبہ ریسٹورنٹ پر قوالی نائٹ کا اہتمام،شائقین قوالی کی شرکت اور ڈالروں کی بارش

IMG_9640

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستان سے آئے منڈی بہاؤالدین کے معروف قوال حامد علی نوشاہی اور ہمنوا نے قرطبہ ریسٹورنٹ کا ئیے قرطبہ بادالونا پر دو گھنٹے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

شائقین قوالی کی بڑی تعداد نے اپنی فرمائش پر قوالی سنی اور ڈالروں کی بارش کرتے رہے 

والی نائٹ کا اہتمام قرطبہ ریسٹورنٹ کےڈائریکٹر چوہدری سکندر حیات گوندل اور محسن رضا گوندل نے کیا۔

اللہ ہو ہو ،کملی والے محمد توں صدقے میں جاواں،علی دا ملنگ میں تاں علی دا ملنگ،حسن والوں سے اللہ بچائے،دل لگی بھول جانی پڑے گی اور مولا علی مولا گا کر خوب داد سمیٹی 

چوہدری تنویر احمد امرہ،چوہدری سکندر حیات گوندل،چوہدری صابر اختیار تارڑ اور ان کے ساتھی،الحاج فیصل ندیم اور دیگر نے ڈالروں کی بارش کرکے خوب داد دی اور ان کے فن کو سراہا 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے