بانیٔ پی ٹی آئی کا جج سے مکالمہ
بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔