ایران پاکستان کے سفارتکاروں نے سفارتی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں

ایران اور پاکستان کے سفیروں نے ایک دوسرے کے ملکوں میں اپنی اپنی سفارتی ذمے داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔

ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو تہران میں موجود ہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستانی سفیر 16 جنوری کو ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون اسرائیک کے بعد وطن واپس آگئے تھے۔ 

انہوں نے تہران سے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم پہلے ہی پاکستان میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے