ہیرامنڈی کے بارے میں 15 سال قبل ہی پتہ چل گیا تھا، ماہرہ خان

1421863_7873247_Sanjay-Leela-and-Mahira-Khan_updates

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ انہیں سیریز ہیرامنڈی کے بارے میں 15 سال قبل ہی پتہ چل گیا تھا۔ 

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے اپنے دورہ ممبئی اور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی سے ملاقات کا تذکرہ کیا۔ 

ماہرہ کا کہنا تھا کہ میں انکے کام کی بہت بڑی مداح ہوں، میں یہاں پر ایک واقعے کا ذکر کرنا چاہوں گی۔ 15 سال قبل میں اپنی دوست کی شادی میں گئی، وہ ایک بھارتی شہری سے شادی کرنے جارہی تھی۔ ہم ممبئی میں تھے اور اس وقت معین بیگ ایک پاکستانی اداکارہ کی تلاش میں تھے۔ میں ان کو سراہتی ہوں، وہ اس تصور کے ساتھ سامنے آئے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے