سید طارق محمود الحسن ایم ڈی بیت المال پاکستان تعینات

اسلام آباد/فیڈرل کا ینہ کی منظوری کے بعد سید طارق محمود الحسن کو ایم ڈی بیت المال پاکستان تعینات کردیا گیا۔وہ اس سے قبل معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان رہ چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے