یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے

IMG_9851

یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترجمان فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔
انکا کہنا تھا کہ متاثرہ نوجوان رحمان علی کشتی حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا۔
ایف آئی ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم روپوش تھا جبکہ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے