کاتالونیا کے شہر گرانویئر میں ڈکیتی،الارم بجنے پر ڈکیٹ بھاگ گئے

بارسلونا/اسپین کے ریجن کاتالونیا کے شہر گرانویئر میں معروف کنسٹریکشن کمپنی کے دفتر میں ہفتہ کی رات ڈکیتی کی کوشش کی گئی

ڈاکوؤں نے الارم اور کینروں سے بچنے کے لئے دفتر کی تین دیواروں کو

توڑ دیا،دفتر میں کسی قسم کی کرنسی نہ ہونے سے کمپنی نقصان سے تو بچ گئی لیکن دیواریں توڑنے کا نقصان ہوگیا۔

ڈاکوؤں کے اندر داخل ہونے پر الارم وائر کاٹنے پر الارم بج گئے اور سیکورٹی کمپنی کی اہلکار موقع پر پہنچ گئے،ڈاکو سیکورٹی اہلکاروں کے پہنچنے پر موقع سے فرار ہو گئے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے