طارق محمود چیمہ اورآصف حنیف تارڑ اپنے دوستوں کے ہمراہ پاک فیڈریشن اسپین کے دفتر پہنچ گئے

بارسلونا/طارق محمود چیمہ صدر پاکستانی ایسوسی ایشن مالاگاہ آصف حنیف تارڑ صدر پیپلزپارٹی صوبہ اندلس اپنے دوستوں فیاض احمد تارڑ ، شاہد محمود ،رضوان اسلم گوندل کے ہمراہ پاک فیڈریشن اسپین کے دفتر پہنچ گئے،

دفتر پہنچنے پر راجہ مختار احمد سونی،پرویز اخترجانی،حاجی نوید وڑائچ،ایاز محمود عباسی ،حافظ عبدالرزاق صادق،چوہدری ارشد ساہی،سید فخر عباس،افضال احمد بیدار،چوہدری اشتیاق حسین اور دیگر نے پرتپاک استقبال کیا۔

طارق محمود چیمہ اورآصف حنیف تارڑ اپنے دوستوں کے ہمراہ پاک فیڈریشن اسپین کے صدر فیض اللہ ساہی کو مٹھائی پیش کرکے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی
