بارسلونا میٹرو دس لاکھ یورو 14مختلف شور والی سرنگوں پر خرچ کرے گا

ڈاکٹر قمر فاروق

بارسلونا:بارسلونا میٹرو TMB بارسلونا میں چار میٹرو لائینز L1، L2، L4 اور L5 پر دس لاکھ یورو خرچ کرنے جارہا ہے،ان میٹرو کی سرنگوں میں چودہ جگہیں ایسی ہیں یہاں پر میٹرو کے گزرتے وقت شور اور آواز پیدا ہوتی ہے،جس سے ہمسائے تنگ ہیں،شور کم کرنے کے لئے کام بھی رات کو ہوگا جب میٹرو سروس بند ہوگی اور یہ کا دوسال تک ہوگا جس سے مسافروں کو کوئی پریشانی یا رکاوٹ نہیں ہوگی 

کام رات (1 سے 4.20 بجے تک) کیا جائے گا۔ تاہم جمعہ اور ہفتہ  کی رات چھٹی ہوگی 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے