بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب

جو لوگ لوٹ رہے ہیں اس کے پیچھے بھی غربت ہے: مقتول کے والد

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص سید علی رہبر کے والد اختر حسین نے روتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا اس ملک کو زندگی دو، جو لوگ لوٹ رہے ہیں اس کے پیچھے بھی غربت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے