سفیر پاکستان نے پریس کلب کے وفد کی آمدپر شکریہ ادا کیا

اس موقع پر کلب کے صدر ظہور احمد نے سفیر پاکستان کو افطار ڈنر کہ دعوت دی اور کمیونٹی مسائل پیش کئےجس پر سفیر پاکستان سیدہ ثقلین نے کہا کہ اہم کمیونٹی کے مسائل میں پروفیشنل اور طلبہ کے ویزے اور فیملی ویزے کے اجراء میں تاخیر، پاکستان میں ویزا درخواستوں کےلیے اپواٹمنٹ کے حصول کا طریقہ کار،  جاب سیکر ویزے پر انے والوں کے مسائل سمیت دیگر معاملات ہم جرمن احکام سے ان

مسائل پر بات کر چکے ہیں امید ہے کہ اس میں جلدی بہتری آئے گی، انہوں نے کہاکہ ہم جرمن لیبر ورک ایجنسی اگین ٹور فار اربیٹ کے ساتھ ملکر لیبر مارکیٹ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پاکستان سے ورکرز کو رہائش اور جاب کنٹریکٹ کے ساتھ جرمنی بلوایا جائے تاکہ پروفیشنل افراد ضائع ھونے سے بچ جائے،  

اس موقع پر کمیونٹی کونسلر کی تعیناتی سمیت دیگر مسائل پر سیرحاصل گفتگو کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے