سفیر پاکستان سیدہ ثقلین کے بھائی کے وفات پر پریس کلب برلن کے وفد کاتعزیت
پریس کلب برلن کے صدر ظہور نے سفیر پاکستان سیدہ ثقلین کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
پریس کلب نے سیدہ ثقلین کے بھائی کی وفات پر سفیر پاکستان اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا، انہوں نے کہا کہ بھائی کی وفات بڑا صدمہ ہے ہم سفیرپاکستان کے غم میں برابر شریک ہیں۔
ظہور احمد نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔
پریس کلب کےوفد میں مطیع اللہ، مہوش ظفر شامل تھے وفد نے سفیر پاکستان کے بھائی کی انتقال پر سفارتخانے میں سفیر پاکستان سے ملاقات کرتے ہوئے تعزیت کی