ضلع جنوبی میں 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی

کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات کی حفاظت ضروری ہے۔

 نوٹیفیکشن کے مطابق ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی 30 مارچ تا 29 مئی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے