اسپین میں معمر افراد کی دیکھ بھال کے کام میں کتنے لوگ مصروف ہیں؟
بارسلونا: ایک رپورٹ کے مطابق سپین کے صوبے کاتالونیا میں ڈومیسٹک ورک اورکیئر سروسزیعنی معمر افراد کی دیکھ بھال کا کام کرنیوالے کم از کم 30000 افراد نے گذشتہ سال 2023 میں فارمل کنٹریکٹ یعنی باقاعدہ معاہدہ یا سوشل سیکیورٹی رجسٹریشن کے بغیرخدمات میں کام کیا۔ ڈومیسٹک ورک اورکیئر سروسزیعنی معمر افراد کی دیکھ بھال کا کام پرائیویٹ ہومز یعنی نجی گھروں میں فراہم کیا جاتا ہے۔سپین میں اس شعبے میں کل 87000 افراد کام کر رہے ہیں۔