عبدالوہاب قاسم کی قونصل جنرل مراد علی وزیر سے قونصل خانہ میں ملاقات

بارسلونا/سینئر مسلم لیگی رہنما عبدالوہاب قاسم نے قونصل جنرل مراد علی وزیر سے قونصل خانہ میں ملاقات کی ،پاکستانی کمیونٹی کے مسائل پر گفتگو کی گئی

اس موقع پر عبدالوہاب قاسم نے قونصل جنرل مراد علی وزیر کی کمیونٹی خدمات کوسراہتے ہوئے کہا کہ قونصل جنرل مراد علی وزیر انتہائی محنتی آفسر ہیں اور پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہوئے ان کا حل بھی نکال رہے ہیں ہم ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے