سینکڑوں تارکین وطن افریقہ کے ساحل سے کناریہ آئزلینڈ پہنچ گئے

میڈرڈ/گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں تارکین وطن افریقہ کے ساحل سے کناریہ آئزلینڈ پہنچ چکے ہیں۔اس دوران ایک شخص اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز اس مسئلے کو سنگین صورت حال قراردے چکے ہیں۔کناریہ  پہنچنے والی بہت سی کشتیوں میں چھ بچوں کے ساتھ ساتھ 167 دیگر بالغ اور بچے بھی سوار تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ امیگرنٹس کی کشتی کو ایل ہیرو کے چھوٹے جزیرے سے ایک میل دور دیکھا گیا، اس میں ایک لاش بھی موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے