امارات میں غیرقانونی رہاشئیوں کیلئے ’لیگل‘ ہونے کا آخری موقع

امارات میں غیرقانونی رہاشئیوں کیلئے ’لیگل‘ ہونے کا آخری موقع آگیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق یو اے ای میں یکم ستمبر سے ویزا ایمنسٹی اسکیم یعنی عام معافی کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں کچھ ہی روز باقی رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ویزا ایمنسٹی اسکیم کی مدت کے دوران غیر قانونی رہائشیوں کو جرمانہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جس کا مطلب ہے کہ وہ یا تو رقم ادا کیے بغیر ملک چھوڑ سکتے ہیں یا جرمانے کی فکر کیے بغیر متحدہ عرب امارات میں رہ سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے