ہوٹل اخراجات سے بچیں،سیاحوں نے بارسلونیتا کے ساحل پرکیمپنگ اورسلیپنگ بیگ کے ساتھ سونا شروع کردیا

بارسلونیتا کے ساحل پر کیمپنگ اور سلیپنگ بیگ کے ساتھ سوناٹورسٹ نے معمول بنالیا ۔اس طرح سیاح ہوٹلزکے لیے ادائیگی سے بچتے ہیں حالانکہ ساحل سمندر پر کیمپ لگانا اور سونا ممنوع ہے اور جرمانے کی بنیاد ہے اور اسی طرح کار میں سونے کی اجازت نہیں ہے۔بعض ٹورسٹ ایسی جگہوں کی تلاش کرتے ہیں جو تھوڑی سی چھپی ہوئی ہوں، خواہ وہ بینچ ہوں، سیڑھیاں،ایسی جگہ دیکھ کر  وہیں سوجاتے  ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے