انتخابات 2024شیراز احمد رانجھاپی پی 42 برج آگرہ سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ کے حق دار
اسلام آباد(دوست نیوز)پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کردئیے
پی پی 42 برج آگرہ سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ شیراز احمد رانجھا کو ٹکٹ دے کر ایک بڑا بریک تھرو دیا ہے ۔پی پی 42 میں پی ٹی آئی کے امیدوارشیراز احمد رانجھا برج آگرہ کے مقابلے میں مسلم لیگ ن نےخالد رانجھااور جماعت اسلامی نے رانا محمد اعظم نمبردار کو میدان میں اتارا ہے
یاد رہے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ شیراز احمد رانجھا بارسلونا میں معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری گلریز احمد رانجھا کے بھائی ہیں