صحت کے بارے میں اہم سیشنز و سیمینار ،پاکستانی خواتین و حضرات توجہ فرمائیں
اسپین میں موٹاپا، شوگر اور دل کی بیماریاں پاکستانی کمیونیٹی میں خطرناک حد تک بڑھ رہی ہیں اور وجہ صحت بارے معلومات کا فقدان اور لاپرواہی ہے۔ اسپین میں صحت کا نظام جتنا بھی اچھا ہو اپ کو صحت مند نہیں رکھ سکتا جب تک اپ خود صحت مند رہنے کے لیے آگاہی حاصل نہ کریں۔
یکم مارچ بروز جمعہ صبح 10 بجے بی ایم ایجوکیٹرز بادالونا میں ماہر نیوٹریشن و غذائیت ڈاکٹر صباء انور اور Can Ruti ہسپتال و یونیورسٹیوں کے ماہرین ایک ہیلتھ سیشن منعقد کریں گے جس میں غذا اور روزانہ کھانے پینے کی روٹین اور ورزش کی اگاہی بارے اردو زبان میں مکمل معلومات فراہم کریں گے۔ صحت کے لیے بہت ہی معلوماتی سیمینار ہے۔
جن احباب کے لیے صبح کا ٹائم مناسب نہیں وہ شام کے ٹائم کے لیے اپنی رجسٹریشن کروا دیں تاکہ ان کے ڈیوٹی اوقات کے بعد دوسرا سیشن آرگینائز کیا جا سکے۔ بادالونا اور سانتا کلومہ دونوں اسکولوں میں سیشن ہونگے۔
خواتین درج ذیل نمبروں پر ابھی رابطہ کرکے اپنی آمد کنفرم کر دیں جبکہ مرد حضرات 631276431 مظہر حسین راجہ کے واٹس ایپ پر اپنا نام، فارغ ٹائم اور صحت سیشن لکھ کر سینڈ کر دیں۔ شکریہ۔
ڈاکٹر صبا انور
ماہر غذائیت و نیوٹریشن ۔
622 49 21 37
پروفیسرہ عروسہ راجہ
632 54 76 53
بی ایم ایجوکیٹرز
Calle Sant Jordi 11
Sant Adria De Besos L2 (Artigas)
مظہر حسین راجہ
ڈائریکٹر بی ایم ایجوکیٹرز
631276431