حافظ عبدالرزاق صادق،سید ذوالقرنین شاہ اور ملک عمران کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،شاہد حمید

ویلنسیا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کمیونٹی اسپین کے لئے ملک عمران خان،سید ذوالقرنین شاہ اور حافظ عبدالرزاق صادق کی خدمات پر فخر کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار ویلنسیا میں مقیم معروف پاکستانی سماجی شخصیت میاں شاہد حمید آرائیں نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حافظ عبدالرزاق صادق. سید ذوالقرنین شاہ اور ملک عمران خان سر فہرست ہیں جنہوں نےآنے والی پاکستانی نسلوں کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کیاہے

پاکستانی کمیونٹی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے