تارکین وطن

بارسلونا میں پاکستانی ورکر یونین کی میٹنگ۔ اسپانش سفارت خانہ اسلام آباد میں ویزا اور اپائنٹمنٹ مسائل پر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی شرکت۔ متاثرین کی دہائی، چار بڑے احتجاجی اقدامات کا اعلان

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستانی ورکر یونین اور امن کی خواہشایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستانی ورکر یونین کے دفتر میں ایک میٹنگ...