یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ کتنے ارب کا نقصان ہورہاہے؟

یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ 76 ارب کا نقصان ہوا,سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیکریٹری نے کہا یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ 76ارب روپے کانقصان ہو رہا ہے.

یورپی یونین نے پاکستانی ایئر لائنز پر امریکا میں فلائنگ آپریشنز پر خدشات ظاہر کئے تھے, سینیٹر طاہر بزنجو کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط و استحقاق کا اجلاس منعقد ہوا۔

نگران وزیرمرتضیٰ سولنگی اور مشیر ہوا بازی فرحت حسین ملک اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے خلاف تحریک استحقاق کا معاملہ زیرِ بحث آیا، مشیر ہوا بازی نے بتایا کہ مجموعی طور پر 83پائلٹ کے لائسنس کا مسئلہ تھا، 33کے لائسنس معطل ہوئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے