یورپی یونین کے ائیرپورٹس پر ہینڈ لبگیج میں لیکویڈ پر پابندیاں

یورپی یونین کے ائیرپورٹس پر ہینڈ لبگیج میں لیکویڈ پر پابندیاں یکم ستمبر سے دوبارہ متعارف کرائی جارہی ہیں۔سامان میں موجود تمام لیکویڈز، جیل، پیسٹ اور ایروسول کو 100 ملی لیٹر سے کم ہونا چاہیے اورکسی بھی یورپی یونین کے ائیرپورٹس ان لیکوئڈز کو ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک   بیگ میں رکھا جائے۔لیکوئیڈ پر پابندیوں کے علاوہ پینڈ کیری کا وزن 10 کلوگرام سے زیادہ نہ ہو اور ہینڈ کیری کے علاوہ اور ایک اور چیز کی اجازت ہےیعنی لیپ ٹاپ وغیرہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے