اسپین تین ہزار موبائل جیلوں میں قیدیوں کے استعمال میں پکڑے گئے

 سپین کی انٹیرئیر منسٹری کے انڈر جیلوں میں قیدیوں کے استعمال میں پکڑے گئے موبائل فونز کی تعداد تقریباً 3000 ہو گئی ہے۔جیلوں میں ضبط کیے گئے موبائل فونز کی تعداد میں 2023  کے مقابلے میں 6.48 پرسنٹ اضافہ ہوا۔اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ میڈرڈ اور اندلوسیا کی جیلوں میں سب سے زیادہ فون ضبط کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے