افریقی اور ایشیائی ممالک کےدرخواست دہندہ کو اٹلی کا شینگن ویزا ملنے کا امکان کم،شینگن ویزا انفو کے اعدادوشمار

شینگن ویزا انفو کے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق کئی افریقی اور ایشیائی ممالک کےدرخواست دہندہ کو اٹلی کا شینگن ویزا ملنے کا امکان کم ہےکیونکہ ویزا ریجیکشن کی ایوریج  87.55 پرسنٹ سے زیادہ ہے۔ اٹلی کو 2023 میں شینگن ویزا کے لیے 1.1 ملین یعنی 11لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جو فرانس، جرمنی اور سپین کے بعد سب سے زیادہ ویزا کی درخواستوں ہیں۔بنگلہ دیش کے اپلیکنٹس کو اٹالین شینگن ویزا حاصل کرنے میں سب سے مشکل وقت درپیش ہے، کیونکہ ان کے مسترد ہونے کی شرح 59.04 پرسنٹ ہے۔2023 میں بنگلہ دیشی شہریوں کی طرف سے 13705 ویزا درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 5599

منظور اور 8092 ریجیکٹ کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے