شکیرا کا مجسمہ اس کے آبائی شہر میں نصب،فن کو خراج تحسین پیش کیا گیا

بارسلونا(قمرفاروق) شکیرا کے لیے نئی پہچان: اس کے آبائی شہر بارانکویلا (کولمبیا)  میں کانسی اور ایلومینیم سے بنا چھ میٹر سے زیادہ کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے،اس منگل، 26 دسمبر کو شکیراے ایک بڑے مجسمے کا افتتاح ہوا جس میں وہ خود تو شریک نہ ہوسکی لیکن اس کے والدین والدین ولیم میبارک اور نڈیا رپول نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی

شکیرا کے فنی کیریئر اور اس کی میراث کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

شکیرا نے کہا "میں اس ناقابل یقین شناخت سے عزت اور حوصلہ

افزائی محسوس کرتی ہوں جو انہوں نے مجھے میرے بیرنکویلا میں دی

ہے،وہ شہر جہاں میں پیدا ہوئی تھی اور جہاں میں اپنے خوابوں کے ساتھ پلی بڑھی ہوں۔ گلوکارہ نے کہا کہ "میں اپنے والدین اور اپنے بچوں کی طرف سے اور محبت اور بھائی چارے کے اس نشان سے متاثر ہوں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے