سپین کا پاسپورٹ 90.6 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کا دوسرا طاقتور پاسپورٹ

سپین کا پاسپورٹ 90.6 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کا دوسرا طاقتور پاسپورٹ بن گیا۔ہسپانوی پاسپورٹ ہولڈرز ہولڈرز بغیر ویزا کے 107 ممالک کا وزٹ کر سکتے ہیں واضح رہے کہ ہسپانوی شہری پاسپورٹ کے بغیر 43 ممالک کا سفر بھی کر سکتے ہیں۔ جبکہ سنگاپور کا پاسپورٹ 91.27 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر ہے،جس پر 160 ممالک کا ویزا فری  ہے۔فرانس کے پاسپورتٹ کا تیسرا نمبر ہے، اس کے بعد اٹلی اور ہنگری کے پاسپورٹس طاقتور ترین پاسپورٹس میں ٹاپ فائیو میں شامل ہیں۔جرمنی، آسٹریا، نیدرلینڈ، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے پاسپورٹس  ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے