جرمنی میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5 مسافر ہلاک، متعدد زخمی

جرمنی کے مشرقی علاقے میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

برلن سے جرمن میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کوچ کے موٹر وے کے ایک ٹریک سے دوسرے ٹریک پر مُڑنے کے دوران حادثہ ہوا۔ 

برلن سے کوچ سروس کا کہنا ہے کہ زیوریخ جانے والی کوچ میں 53 مسافر اور 2 ڈرائیور سوار تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے