اللیگل امیگرنٹس کو ریگولرائز کرنے کا اقدام،ایک ہفتے کی توسیع

سپین میں 500000 تارکین وطن یعنی امیگرنٹس کو باقاعدہ یعنی امیگریشن کھولنے کے عمل کو منظور کرنے کیلئے سپین کی کانگریس نے” پاپولر لیجسلیٹو انیشی ایٹو”میں ترامیم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہےاور اب بدھ 18 ستمبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔دو سیاسی جماعتوں پودیموس اور سمار نے ترمیم کے وقت میں توسیع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےامیگرنٹس کوجلد لیگل عمل پر زور دیا ہے۔تاہم”ریگولرائزیشن یا” نامی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق پولیٹکل ول کی کمی کی وجہ سے اس اہم مسئلے کو ملتوی کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 9 اپریل 2024 کو ہسپانوی کانگریس نے اللیگل امیگرنٹس کو ریگولرائز کرنے کے اقدام پرعمل درآمد کا اعلان کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے