ای یو ڈیجیٹل بارڈر سسٹم،انٹری،ایگزٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے مدد فراہم کریں گے،برطانیہ
برطانیہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ای یو ڈیجیٹل بارڈر سسٹم،انٹری،ایگزٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے کل10.5 ملین پاؤنڈ فراہم کرے گی۔یورپی یونین موسم خزاں سے شروع ہونے والی نئی ڈیجیٹل بارڈر، ای ای ایس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین سے باہر کے دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کو اپنی انگلیوں کے نشانات اور تصاویر لے کر بارڈرز اور ائیرپورٹس پر اندراج کرنا ہوگا۔