تارکین وطن

پاکستان پیپلز پارٹی اسپین کے زیراہتمام آصف علی زرداری کے صدرِپاکستان اور سید یوسف رضا گیلانی کے چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارک باد کی تقریب

بارسلونا/پاکستان پیپلز پارٹی اسپین کے زیراہتمام صدرپی پی پی اسپین چوہدری اشتیاق حسین کی زیرصدارت آصف علی زرداری کے صدرِپاکستان...