وزٹ ویزے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن فیصل آباد نے وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔…
آن لائن نیوز پورٹل